Saturday, January 14, 2006

زندگی

موت تجدیدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے خواب کے پردے میں بیداری کا اِک پیغام ہے مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں در حقیقت وہ کبھی ہم سے جدا ہوتے نہیں مرنے والوں کی جبِیں روشن ہیں اِس ظلمات میں جس طرح تارے چمکتے ہیں اندھیری رات میں جِینا کیا ہے خواب ہے اک دیوانے کا زندگی نام ہے مَر مَر کے جِئے جانے کا پھُول تو دو دن کے لئے بہارِ جانفِزا دِکھلا گئے حَیف ایسے غُنچوں پہ جو بن کھِلے مرجھا گئے اب تو گبھرا کے کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کِدھر جائیں گے

0 Comments:

Post a Comment

<< Home