Saturday, May 07, 2005

کیا ہم انسان بننا چاہتے ہیں ؟

پچاس سال پہلے اگر کوئی دوست یا ساتھی تنگ کرتا تو "انسان بنو بھئی" کہنے سے وہ رک جاتا ۔ اگر کوئی بچہ تنگ کرتا تو
انسان بنو یا انسان کا بچہ بنو" کہنے سے وہ ٹھیک ہو جاتا ۔ آجکل کے زمانہ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ " تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی کہ تو گفتار وہ کردار ۔ تو ثابت وہ سیّا رہ گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا علامہ اقبال
ملاحظہ ہو سنسرشپ کا نیا طریقہ ۔ کلک کیجئے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/may-2005/07/idarati1.php#1

1 Comments:

At 5/08/2005 08:15:00 AM, Blogger Jahanzaib said...

ميرے ابا تو مجھے ابھی بھی يہی کہتے ہيں اب اسکا کتنا اثر ہوا ہے يہ جو مجھے جانتے ہيں انہی کو زيادہ معلوم ہو گا۔
والسلام

 

Post a Comment

<< Home