What Am I * * * * * * * * * * * * * * میں کیا ہوں
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
2 Comments:
آپ کی نوازش جو آپ نے میرے اشعار رپل بلاگ میں پڑھے اور ان کو سراہا۔
مندرجہ دیل سائٹ سے آپ اردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
http://meltingpot.fortunecity.com/mlk/470/urdu_phonetic_keyboard.htm
میرا پاکستان
آپ کا شکریہ
Post a Comment
<< Home