Sunday, March 05, 2006

میری آٹھویں جماعت کی ڈائری کا ایک صفحہ

میں جنوری 1951 ميں آٹھویں جماعت میں تھا ۔ اس وقت کے نقل کئے ہوۓ چند اشعار پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کارواں تو ہے تندیءِ باد مخالف سے نہ گبھرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لئے جوانی ہی میں عدم کے واسطے سامان کر غافل مسافر شب کو اٹھتے ہیں جو جانا دور ہوتا ہے

0 Comments:

Post a Comment

<< Home