Sunday, March 12, 2006

مگر ۔ ۔ ۔

تَبدِیلی کو کُھلے بَندھوں خُوش آمدَید کہیئے مگر اپنی اِقدار کی قَبَر پر نہیں جِئیں عُمدہ اور باعِزت زِندگی تاکہ بُڑھاپے میں ماضی پَر نَظَر ڈالیں تو دُوسری بار لُطف اَندوز ہوں کُچھ کھَو جائے تو ۔ ۔ ۔ اِس سے حاصل کردہ سبق نہ کھوئیے
اگر میرا بلاگ براہِ راست نہ کھُلے تو اپنے باؤزر میں یہ لکھ کر کھولئے http://translate.google.com/translate?u=http://iftikharajmal.blogspot.com بلاگ کھُل جائے تو تبصرہ کیلئے تبصرہ کا لنک کاپی کیجئے۔ رائٹ کلک کرکے کاپی لنک لوکیشن منتخب کیجئے پھر اپنے براؤسر کی ایڈریس بار میں پیسٹ کیجئے ۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home