Thursday, November 17, 2005

محبت کی کنجی

گھر میں پیار و محبت کی فضا زندگی کی بنیاد ہے اپنے عزیزوں سے اختلاف کی صورت میں صرف حال کے معاملہ پر ہی نظر رکھیئے ماضی کی رنجشوں کو بیچ میں نہ لائیے یاد رکھیئے کہ بہترین تعلقات وہ ہوتے ہیں جن میں آپس میں ایک دوسرے سے محبت ایک دوسرے کی ضرورت سے بڑھ جائے

4 Comments:

At 11/17/2005 01:32:00 PM, Blogger Fahd Mirza said...

It would be an understatment to say that your blog is impressive. It would be superfluous to mention that it gives a feeling that whatever is bieng blogged has life-long reasons behind it.

If you dont have any objection, then I have linked my blog to yours.

 
At 11/17/2005 03:29:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

فہد مرزا صاحب
آپ کو اللہ جزاۓ خیر دے ۔
میری سمجھ میں جو کچھ آتا ہے میں لکھ دیتا ہوں ۔ کم از کم میرا ظاہر اور باطن ایک رہتا ہے جس سے مجھے سکون ملتا ہے ۔

 
At 11/17/2005 11:15:00 PM, Blogger Unknown said...

V Nice

 
At 11/18/2005 07:49:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

شکریہ ۔ منیر احمد طاہر صاحب

 

Post a Comment

<< Home