Saturday, March 18, 2006

عقلمند یا بیوقوف ؟

عقلمند دُوسروں کی غَلَطِیوں سے سِیکھتا ہے عام آدمی اپنی غَلَطِیوں سے سِیکھتا ہے بیوقوف اپنی غَلَطِی سے بھی کوئی سبق نہیں لیتا بہتر ہے کہ دُوسروں کی غَلَطِیوں سے سبق حاصل کریں کیونکہ اپنی غَلَطِیوں سے سِیکھنے کے لئے بہت لمبی عمر چاہیئے ۔ غیراِسلامی رسم کی زندہ مِثال میں نے 15 مارچ کو مُسلمانوں کے غیر اِسلامی رسومات اپنانے کے متعلق لکھا تھا ۔ حُسنِ اِتفاق کہ خاور صاحب نے اِسی سلسلہ کی ایک حالیہ تصویر اپنے بلاگ پر شائع کر دی ۔ وہ تصویر نقل کر دی ہے ۔ غور کیجئے کہ ایک معروف پاکستانی خاتون جو
بطور اِسلامی مضامین لکھنے والی مشہور ہیں کیا رسم ادا کر رہی
ہیں ۔
اگر میرا بلاگ براہِ راست نہ کھُلے تو اپنے باؤزر میں یہ لکھ کر کھولئے http://translate.google.com/translate?u=http://iftikharajmal.blogspot.com
بلاگ کھُل جائے تو تبصرہ کیلئے تبصرہ کا لنک کاپی کیجئے۔ رائٹ کلک کرکے کاپی لنک لوکیشن منتخب کیجئے پھر اپنے براؤسر کی ایڈریس بار میں پیسٹ کیجئے ۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home