Monday, March 27, 2006

اکیسویں صدی

بات پانچ سال پُرانی ہو گئی مگر آج بھی مزے دار ہے جائیں گے قافلے بھی بہرطور اس طرف اور ان کے ساتھ ساتھ لٹیرے بھی جائیں گے انور خدا کرے کہ یہ سچی نہ ہو خبر اکیسویں صدی میں وڈیرے بھی جائیں گے انور مسعود * قارئین سے گذارش اگر میرا بلاگ براہِ راست یا اُوپر عنوان پرکلک کرنے سے نہ کھُلے تو مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کیجئے یا اِسے اپنے براؤزر میں لکھ کر کھولئے http://www.pkblogs.com/iftikharajmal.blogspot.com
بلاگ کھُل جائے تو تبصرہ کیلئے تبصرہ کا لنک کاپی کیجئے۔ رائٹ کلک کرکے کاپی لنک لوکیشن منتخب کیجئے پھر اپنے براؤسر کی ایڈریس بار میں پیسٹ کیجئے ۔

4 Comments:

At 3/27/2006 11:26:00 PM, Blogger urdudaaN said...

یہ بند اچّھا لگا۔

 
At 3/28/2006 07:53:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

اُردو دان صاحب

خوش آمدید

 
At 3/29/2006 10:49:00 PM, Blogger *Dulce* said...

hmmm, sorry for not visiting this blog earlier. The thing is that my univ. is taking up too much of my time. Its a nice blog and i intend to read all the past posts when i get some time in hands.

 
At 3/30/2006 09:28:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

غُبارِ حور صاحبہ
Sorry! couldn't find a better translation of "FairyDust".
خوش آمدید ۔ ٹعلیم اوّل شُغل آخر ۔

 

Post a Comment

<< Home