یاد داشت
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
1 Comments:
اسلام عليكم
فونٹ ميں نے بڑا كر ديا ەے ـاصل ميں ميں مكينتوش استعمال كرتا هوں اور مكينتوش پر مجهے اردولكهنے يا پڑهنے كو'يى دشوارى نەين ەے ـاور آپنى مزدورى كى مصروفيت كى وجه سے ونڈوز كے آپريٹنگ سسٹم پر ميرا لكها كيسا نظر اتا ەے مجهے ديكهنے كا موقعه نەيں ملا!
نام چهپانے والى بات صرف لڑكياں ەى نەيں بزدل بهى تو نام چهپاتے ەيں؟
فرانسيسى ميں گزاره كر ليتا ەوں ايك عرصه ميں نے يەاں جيل ميں گذاره ەے اور اب بهى فرانس سےباەر نكلنے پر كچهـ شرائط ەيں ـ
قرآن ،قانون فلسفه اور رەنمائى ەےـ
اور منافقت كے تو آپ بهىخلاف ەيں
خاور كهوكهر
Post a Comment
<< Home