Wednesday, December 07, 2005

محبت کا صلہ

جب کسی سے آپ بے پناہ محبت کریں ضروری نہیں کہ وہ آپ سے محبت کرنے لگے محبت کے بدلے میں محبت کی امید نہ رکھیئے اس کے دل میں محبت جاگنے کا انتظار کیجئے اس کے دل میں نہ بھی جاگے تو کم از کم آپ کے دل میں تو پیدا ہوئی اور یہی آپ کی محبت کا صلہ ہے

5 Comments:

At 12/07/2005 04:28:00 PM, Anonymous Anonymous said...

بہت خوب جناب سولہ آنے ٹھیک کہا آپ نے اصلی، کھری اور سچی محبت کی یہی پہچان ہے۔

 
At 12/08/2005 03:07:00 AM, Blogger REHAN said...

Why u Havent Listed me yaar

 
At 12/10/2005 07:08:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

منیر احمد طاہر صاحب
اسی لئے کسی نے کہا تھا
کسی چمن میں رہو تم بہار بن کے رہو ۔ ۔ ۔ خدا کرے کسی دل کا قرار بن کے رہو

ریحان علی مرزا صاحب
آپ اتنی پھرتی نہ دکھائیے ۔ صبر سے کام لیجئے ۔ میں انشاء اللہ اگلے سال رابطوں کی تجدید کروں گا ۔ پریشان نہ ہو جائے میرا مطلب ہے ایک ماہ بعد ۔ ابھی روزانہ آپ کے بلاگ پر خاصری دے رہا ہوں اسی پر گذارہ کیجئے ۔ ان دنوں میں مصروف ہوں

 
At 12/20/2005 12:26:00 PM, Blogger REHAN said...

انکل معافی کا تلبگار ہوں پر آپکی زباں سے تو لگا نہیں ککے آپ ایک انکل ہے ۔۔۔ پورا ایک مہنیہ میں غلط فہمی میں رہا ہوں

انکل آپ بزرگ ہے ایک بات تو بتایں

یہ سب مجھے ریحان مرزا صاحب کہ کر کیو بلاتے ہیں اکیلا ریحان مرزا دکھتا ہے ؟

 
At 12/20/2005 04:27:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

ریحان علی مرزا صاحب
آپ کی پریشانی کی وجہ میری سمجھ میں نہیں آئی ۔

 

Post a Comment

<< Home