Thursday, December 15, 2005

دنیا اور آخرت ۔ دونوں ہی جنّت

اگر ہم اپنے چھوٹے چھوٹے دکھ بھلا دیں اور اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں یاد رکھیں اگر ہم اپنے چھوٹے چھوٹے نقصان بھلا دیں اور جو فائدے پائے ان سب کو یاد رکھیں اگر ہم لوگوں میں عیب ڈھونڈنا چھوڑ دیں اور ان میں خوبیاں تلاش کر کے یاد رکھیں کتنی آرام دہ ۔ خوش کن اور اطمینان بخش یہ دنیا بن جائے اس معمولی کوشش سے اور اللہ کی مہربانی سے آخرت میں بھی جنّت مل جاۓ

5 Comments:

At 12/15/2005 10:25:00 AM, Anonymous Anonymous said...

actually, I would say k ham apney barey barey dukh bhee bhula ker chotee chotee khushiyaan yaad rakhein to bohat life-lasting affect ho... gham ho ya khushi, rehta to koi bhee sada nahi hei but its wonderful how a happy life can inspire yet so many others.... thanks for reminding us that beautiful lesson again :)

 
At 12/15/2005 03:51:00 PM, Anonymous Anonymous said...

جزاک اللہ
ہر حال میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا شکر ادا کریں تو کوئی وجہ نہیں۔
خوش رہیں

 
At 12/16/2005 11:41:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

ایجاز آسی صاحب
آپ درست کہتے ہیں لیکن عام لوگ چھوٹی چھوٹی باتیں پکڑ کر انہیں رگڑتے رہتے ہيں ۔ بڑے دکھ تو کبھی کبھار ہی آتے ہیں ۔

پردیسی صاحب
درست فرمایا آپ نے

 
At 12/16/2005 07:38:00 PM, Blogger REHAN said...

اجمل بھای کیا آپ کی مدد درکار ہے ۔۔۔ گر آپ کو پرابلم نا ہو تو کیا ہم چیٹ کر سکتے ہیں ؟

 
At 12/17/2005 11:16:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

ریحان علی مرزا صاحب
آپ کسی میسینجر پر مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں ؟
میں عام طور پر صبح چھ بجے سے آٹھ بجے تک کمپیوٹر پر کام کرتا ہوں ۔ اس کے بعد جب وقت مل جاۓ ۔ میرے پاس گوگل ۔ یاہو ۔ ایم ایس این تینوں ہیں ۔ آپ جس پر بات کرنا چاہتے ہیں مجھے بتا دیجئے اور وقت بھی بتا دیجئے ۔ میں انشاء اللہ آن لائین آ جاؤں گا ۔ لیکن انیس دسمبر کو نہیں ہوں گا ۔

 

Post a Comment

<< Home