رو کر ہنسایا ۔ مسکرا کر رولائیں
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
3 Comments:
اچھی نصیحت مگر مشکل کام۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہر کوئی آپ سے خوش رہ سکتا ہے؟؟؟؟
بہت خوب، درحقیقت زندگی کا طریق کچھ یوں ہی ہونا چاہئے
ویسے بھی ایک اچھے مسلمان کی علامت ہے کہ وہ معاملات میں اچھا ہو۔
تب لوگ تو خود بخود روئیں گے۔
شعیب صفدر صاحب
کام ضرور مشکل ہے مگر ناممکن نہیں ۔ اگر کوئی غلط کام نہ کیا جاۓ اور کسی کو دکھ دینے سے بچا جاۓ تو میرا یہ تجربہ ہے کہ ایسے شخص کی موت پر اس کے بظاہر دشمن بھی روتے ہیں ۔ میں شقی القلب لوگوں کی بات نہیں کر رہا وہ تو اپنوں پر بھی نہیں روتے ۔
ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب
آپ کا خیال سولہ آنے درست ہے ۔
Post a Comment
<< Home