زبان شیرین ملک گیری
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
14 Comments:
Yeh mahawra shaid Farsi ka hay or galiban pora kuch is tarah hay Zaban sheereen mulk geeri zaban terhi mulk baakhat,Hamari Amma aksar hum logon ki khinchai kertay waqt kaha kerti theen
گڑ دين جوگا پاويں نه هووئے
گڑ جيا بولے تے سەى ـ
مہر افشاں صاحبہ
اُردو اور پنجابی میں فارسی کے کئی الفاظ اور محاورے ہیں ۔ آپ کی والدہ محترمہ بالکل ٹھیک فرماتی تھیں ۔
مہر افشاں صاحبہ
اُردو اور پنجابی میں فارسی کے کئی الفاظ اور محاورے ہیں ۔ آپ کی والدہ محترمہ بالکل ٹھیک فرماتی تھیں ۔
خاور صاحب
بالکل ٹھیک حوالہ دیا آپ نے
یہ دراصل اردو محاورہ ہے۔ فارسی الفاظ اس میں شامل ہیں لیکن اس کی اوریجن فارسی نہیں ہے۔ اور صحیح لفظ شیریں ہے نہ کہ شیرین۔مقولا بھی غلط لفظ ہے صحیح لفظ مقولہ ہے۔
assalam o alaykum w..w!
Well true, tongue can do miracles ... negatively and positively both ... !!!! so pak zubaan ka istemaál is must!
wassalam
گمنام صاحب
آپ کی کاوش کا مشکور ہوں ۔ یہ اُردو میں بھی استعمال ہوتا ہے مگر پنجابی میں بہت مقبول ہے ۔ مقولہ اُردو کا لفظ ہے لیکن پنجابی میں محاورہ کا لفظ استعمال نہیں ہوتا بلکہ محاورہ کو مقولہ کہا جاتا ہے ۔ جیسا آپ نے لکھا مقولہ ہی ہونا چاہیئے تھا اور تصحیح کر دی گئی ہے ۔ رہا شیریں تو لفظ شیرین ہی ہے مگر پڑھتے ہوئے ن پر زور نہیں دیا جاتا ۔
میں تنقید سے سیکھنے والا آدمی ہوں مگر اُن لوگوں کا زیادہ معتقد ہوں جو اپنا نام ظاہر کرتے ہیں
اسماء کریم مرزا صاحبہ
آپ نے درست فرمایا ۔
میں اُس دن کی انتظار میں ہوں جب آپ میرے اُردو بلاگ پر اُردو میں تبصرہ لکھنا شروع کریں گی ۔
پورے محاورے سے یہ بظاہر یہ لگتا ھے کہ یہ دراصل ایک فارسی محاورہ کا توڑ ھے۔
جیسے ھمارے یہاں لوگوں نے "دیر آید، درست آید" کو "دیر آئے درست آئے" کردیا ھے۔
بظاہر مکمّل محاورہ یوں ھوا؛
زَباں شیریں، مُلک گیری
زباں ٹیڑھی، ملک باخَت
ایک اور بات کہ میں تمام گمنام لوگوں کو محض ایک ھی شخص تصوّر کرتا ھوں۔ اگر میرا اندازہ صحیح ھے تو وہ صاحب یہ کار ِ خیر پس ِ پردہ کیوں کرنا چاھتے ھیں، سمجھ میں نہیں آتا!
اُردودان صاحب
آپ کا خیال درست ہے یہ محادرہ آیا تو فارسی زبان ہی سے ہے ۔ فارسی آٹھ سو سال ہندوستان کی سرکاری زبان رہی ہے
محترم اجمل صاحب، آپ کے بلاگ کو کیا ہوا سب کچھ تو ٹھیک ہی ہے نا ۔
شعیب صاحب
شکریہ ۔ میں اللہ کے فضل و کرم سے تمام بلاگ براہِ راست کھول سکتا ہوں ۔ ایک دفعہ ڈھیڑ دن کیلئے میں بلاگسپاٹ کے بلاگ نہیں کھول پایا تھا مگر میں نے متعلقہ لوگوں کو اُس وقت تک چین نہ لینے دیا جب تک ٹھیک نہ ہو گیا ۔ ہمارے لوگ شور بہت مچاتے ہیں مگر عملی طور پر کچھ نہیں کرتے اور کچھ بی بی سی پر خبر لگوا کر اپنا رانجہا راضی کرتے ہیں ۔
شعیب صاحب
شکریہ ۔ میں اللہ کے فضل و کرم سے تمام بلاگ براہِ راست کھول سکتا ہوں ۔ ایک دفعہ ڈھیڑ دن کیلئے میں بلاگسپاٹ کے بلاگ نہیں کھول پایا تھا مگر میں نے متعلقہ لوگوں کو اُس وقت تک چین نہ لینے دیا جب تک ٹھیک نہ ہو گیا ۔ ہمارے لوگ شور بہت مچاتے ہیں مگر عملی طور پر کچھ نہیں کرتے اور کچھ بی بی سی پر خبر لگوا کر اپنا رانجہا راضی کرتے ہیں ۔
Post a Comment
<< Home