اگر ایم ایس ونڈوز اردو میں ہوتی
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
16 Comments:
salam
lolz nice but did u kno microsoft is/was already workin on an urdu interface version of xp? it was/is an addon i guess its released and no-one knows about it. being a lazy cudnt find it per will try soon. microsoft got helped from www.crulp.com :)
bdtmz
مائیکروسافٹ اردو ٹرمز پر کام کر رہا تھا مگر ابھی تک ایسی کوئی ریلیز نہیں آئی ۔ انہوں نے ابھی تک اردو کو صحیح کی بورڈ بھی نہیں بنایا ۔
My impression was that Microsoft has now released at least MS Word Urdu Edition. But I am not in Pakistan, so can't confirm.
One place folks were collecting technical terms was:
http://www.sovereign-renditions.info/urduwiki/EnglishUrduTranslation
And I think you can go to that page and participate in developing a standard terminology.
Mr iFaqeer
Thank you for the advice and proving link. I tried but it doesn't open.
@ iFaqeerThis link says 404 ?
Check this also …
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2%DB%8C_%D8%A7%D8%B5%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%AD%D8%A7%D8%AA
salam
i read a news 2 weeks ago that there as a few interface packages released n one of them was nepali so i guess urdu wud have released or goin to b.
microsoft cudnt make an urdu keyboary as ur wish (which is i guess phonetic) jst bcoz gov of pakistan passed the standard keyboard currenty u r using while rejectin other ime/layouts.
The link iFaqeer gave
http://www.sovereign-renditions.info/urduwiki/EnglishUrduTranslation
has moved to
http://www.urduweb.org/wiki/EnglishUrduTranslation
Mr WiseSabre
I have seen the link. It gives translation of many related words.
Mr bdtmz
If package in Nepali has been announced then Urdu should have been there. What I know of is that There is provion for installing Urdu in Windows now. Also there are Urdu fonds and keyboard though keyboard is not complete. It doesn't give zabar, zer, pesh etc. There is no Comprehensive Urdu package as such.
Mr Zakaria
Yes it gives translation of some worsds
However, I translated the terms for the sake of fun. Ha ha ha.
if microsoft decides to go with such phrases then it would be some serious fun to use urdu computing
میرے لیئے مشکل ہو جائے گا کیونکہ بچپن سے انگلش لے آؤٹ پر کام کیا ہے۔ کاتب [ڈاس] میں اردو مینیو تھے لیکن ان کا استعمال بہت مشکل تھا۔
ویسے ان الفاظ کا ترجمہ کرنا کہ جن کو انگریزی زبان میں زیادہ آسانی سے بولا جا سکے مائیکرو سافٹ کے پروگرام سے باہر ہے کیونکہ اردو معلہ جاننے والے استعمال کنندہ کی تعداد کم ہے۔
اگر میں آپ سے کہوں کے ٹانکہ بندوق دیں تو اس کا مطلب آپ نہیں جان سکیں گے۔ جب کہ اگر میں کہوں کہ سولڈرنگ گن دیں تو آپ جان جائیں گے کہ میں قاویے سے ملتی جلتی چیز مانگ رہا ہوں۔
اسی طرح چابی تختہ یا حرف کدہ کے بجائے کی بورڈ کا لفظ جاننے والے زیادہ تعداد میں ہونگے۔
Assalamoalaykum w.w.!!
Oh i see template outlined here :) looks good!
Well, the funniest one is of scrollbar ... good translations!
well @ (this @'s look cute in this font, anyways ...) harris: translating in urdu does not mean that you have to tranliterate soemthing ...
ہمیں گوروں کی زبان پہ تھوڑی نہ چلنا ہے ۔۔۔جو کی بورڈ کو چابی تختہ کہیں
:)
If explored into we can find many nice and exact illustrations in urdu itself ... its a beautiful language!
Wassalam & Allah hafiz
And yes, below while posting, this "pesh manzar" written on the button, just don't tell the action it has to do ... what's it?
eqciqMr Noumaan
I had made these translations for the sake of fun and not for adoption. Translating technical and scientific terms is the job of National Language Authority and they are doing that.
حارث بن خرم صاحب
یہ ان سب کے لئے مشکل ہو سکتا ہے جنہوں نے ماڈرن انگلش میڈیم سکولوں میں تعلیم حاصل کی ہے کیونکہ فی الواقع ان کی مادری بان انگریزی بن جاتی ہے ۔
میں نے تو صرف شگفتگیء طبا کی خاطر ترجمہ کیا تھا ورنہ ترجہ لفظی نہیں اصطلاحی کیا جاتا ہے اور یہ کام مقتدرہ قومی زبان کئی دہائیوں سے کر رہی ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ وہ کمپیوٹر کی تمام اصطلاحات کا اردو ترجمہ عرصہ پہلے کر چکی ہے ۔
زبانوں میں ایسا نہیں ہوتا کہ جو لفظ جہاں سے آسان ملے لے لیا بلکہ جس لفظ کا مناسب ترجمہ نہ ہو سکے وہ لیا جاتا ہے ۔ ہماری مثال دنیا میں کہیں نہیں ہے کہ زبردستی اردو میں انگریزی ٹھونستے جاتے ہیں تاکہ لوگ جانیں ہم بڑے ترقی یافتہ ہیں ۔ بھارت کو ہی دیکھ لیں آزاد ہوتے ہی اردو کو ہندی کہنا شروع کیا اور اب تک اس میں اپنی مذہبی زبان سنسکرت اتنی ڈال دی ہے کہ ہم ہندی سماچار سنتے ہیں تو کئی خبریں سمجھ نہیں آتیں ۔ سنسکرت دوہزار سال سے زیادہ پرانی ہے اس کے باوجود بھارت کمپوٹر سافٹ ویر میں کتنی زیادہ ترقی کر گیا ہے ۔
دنیا میں انگریزی کے بعد سب سے زیادہ اردو سمجھی جاتی ہے اور دنیا کا شائد ہی کوئی ایسا خطہ ہو جہاں اردو سمجھنے والا کوئی نہ ہو ۔
اتفاق سے میں انجنئر ہوں اور ویپنز کا اکسپرٹ بھی کہلاتا ہوں ۔ اس لئے ان ناموں سے اچھی طرح واقف ہوں ۔ پہلی بات یہ کہ انگریزی نام سولڈرنگ آئرن ہے جسے ان پڑھوں نے گن بنا دیا ۔ اردو میں یہ کاویا ہے اور یہی لفظ مستری حضرات استعمال کرتے ہیں ۔ گن بندوق کو نہیں کہتے بلکہ طمنچہ کو کہتے ہیں اور طمنچہ مسلمانوں کی ایجاد ہے ۔ بندو کی انگریزی رائفل ہے ۔
Miss Asma Mirza
Thank you. I am encouraged. Good, you understood correctly. You are right Urdu is a beautiful language. Only one has to seek it.
Preview has been translated in to ”Pesh Manzar” but I am not comfortable with it’s operation. Struggling to improve it. Can you help ?
آپ کے خیال میں پری ویو کے لیے "نمائش کریں" کیسا رہے گا؟
ثاقب سعود صاحب پری ویو کا ترجمہ نمائش بھی ہو سکتا ہے
By typing in Urdu search the web using Yanthram.
http://www.yanthram.com/ur/
آسلام علیکم
تمام ساتحیوں کو خوشخبری ہے کہ اب اردو کی بورڈ اور اردو فونٹ آگیا ہے اور اس کا لنک بھیج رہا ہوں۔
http://ultaseedha.com.pk/writing-urdu/
آپ کی دعاوں کا منتظر
سلطان محمد
Post a Comment
<< Home