میلہ
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
2 Comments:
پنجابى ميں كەتے ەيں ـ
ملكـ مائى دا وسے
كوئى روئے تے كوئى ەسے
آپ كى باتوں سے بزرگى كچهـ ذياده ەى جهلكنے لگى هے ـ
پنجابى كے مشەور شاعر
مياں محمد بخش صاحب فرماتے هيں ـ
گئى جوانى آيا بڑهاپا جاگ پئياں سب پيڑاں
ەن كى كرن محمد بخشا كوڑ جوائين هريڑاں ـ
خاور صاحب
آپ کم از کم پنجابی ۔ اُردو ۔ جاپانی ۔ فرانسیسی اور انگریزی زبان کے ماہر ہیں ۔ میں ماہر نہیں محروم ہوں اور ناجانے کب مرحوم ہو جاؤں ۔ عمر کے لحاظ سے تو مجھے بوڑھا ہی شمار ہونا چاہیئے مگر اللہ کے فضل سے بہت سے جوانوں سے زیادہ مُشقّت کر سکتا ہوں ۔ آخر والدیں نے خالص دودھ اور دیسی گھی کھِلا کر پالا تھا میگڈانلڈ اور کے ایف سی نہیں ۔ کیا خیال ہے ؟
آپ جانتے ہیں میری آپ سے عقیدت کی وجہ کیا ہے ؟ آپ کی اپنے گاؤں کے میلے کپڑوں والوں سے محبت ۔
Post a Comment
<< Home