Sunday, September 03, 2006

صاحبِ صدر کی کُرسی

پاکستان ميں بلاگسپاٹ پھر براہِ راست نہيں کھُل رہا ۔ اسلئے مندرجہ ذيل رابطہ پر کلِک کيجئے يا اسے اپنے چرند [Browser] ميں لکھ کر کھولئے اور تصوير سے لُطف اُٹھائيے
*
حمائت علی شاعر کی روح سے معذرت کے ساتھ ۔ ۔
*
امريکہ کی دوستی کا اب دم بھرتے ہيں حکمراں ۔ ۔
سنتے تھے ٹھوکريں کھا کر سنبھل جاتے ہيں لوگ ۔ ۔
حُکمرانی کی کُرسی پر يوں براجمان ہوتے ہيں وہ ۔ ۔
جيسے کہ کُڑِکّی ميں پھنسائے جاتے ہوں لوگ ۔ ۔
* ميری يہ مواصلاتی بياض [Blog] مندرجہ ذیل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چرند [browser] ميں لکھ کر بھی پڑھ سکتے ہيں http://iftikharajmal.wordpress.com/ میرا انگريزی کا بلاگ ۔ یہ منافقت نہیں ہے کیا ۔ ۔ Hypocrisy Thy Name مندرجہ ذیل ميں سے کسی ايک پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چارُوميں لکھ کر پڑھيئے ۔ http://hypocrisythyname.blogspot.com

0 Comments:

Post a Comment

<< Home