Friday, August 25, 2006

پالتو ؟ ؟ ؟

اگر پالتو جاندار کو ضرورت سے زيادہ کھلايا پلايا جائے تو وہ مالک سے زيادہ طاقتور ہوجاتا ہے ۔ زندہ مثال ہے ۔ ۔ ۔ امريکہ اور اسرائيل * ميری يہ مواصلاتی بياض [Blog] مندرجہ ذیل رابطہ پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چرِند [browser] ميں لکھ کر بھی پڑھ سکتے ہيں http://iftikharajmal.wordpress.com میری انگريزی کی بياض یہ منافقت نہیں ہے کیا ۔ ۔ Hypocrisy Thy Name مندرجہ ذیل روابط ميں سے کسی ايک پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چرِند ميں لکھ کر پڑھيئے ۔ http://hypocrisythyname.blogspot.com http://iabhopal.wordpress.com

2 Comments:

At 8/25/2006 01:53:00 PM, Anonymous Anonymous said...

بہت خوب، کیا زبردست مثال دی ہے آپ نے، واقعی یہی حالت ہے آج امریکہ اور اسرائیل کی۔

 
At 8/25/2006 03:41:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

منير احمد طاہر صاحب
پسند کا شکريہ

 

Post a Comment

<< Home