Sunday, October 22, 2006

عيدالفطر مبارک

تمام مسلم بہنوں اور بھائيوں بالخصوص پاکستانی بہنوں اور بھائيوں کی خدمت ميں عيدالفطر کا ہديۂِ تبريک پيش کرتا ہوں اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی طرف سے ۔
۔
اللہ سبحانُہُ و تعالٰی آپ کے روزے اور عبادتيں قبول فرمائے اور آپ سب کو دائمی عمدہ صحت ۔ مُسرتيں اور خوشحالی سے نوازے ۔ آمين ثم آمين ۔
.
ميری مؤدبانہ گذارش ہے کہ ايک سال پہلے کی عيد نہ بھولئے ۔ لاکھوں بزرگ ۔ بہنيں ۔ بھائی اور بچے آزاد جموں کشمير اور پاکستان کے شمالی علاقوں ميں آپ سے اُميديں وابستہ کئے بيٹھے ہيں

5 Comments:

At 10/22/2006 04:56:00 PM, Anonymous Anonymous said...

عيدالفطر مبارک

 
At 10/22/2006 06:22:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

شعيب صاحب
شکريہ
آپ کو بھی عيدالفطر مبارک

 
At 10/22/2006 10:56:00 PM, Blogger urdudaaN said...

عید الفطر کی دلی مبارکباد قبول کریں۔

 
At 10/23/2006 06:29:00 AM, Blogger میرا پاکستان said...

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلي عيد مبارک

 
At 10/23/2006 06:35:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

پرويز صاحب اور افضل صاحب

شکريہ ۔
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو بھی ہماری طرف سے دلی عيد مبارک

 

Post a Comment

<< Home