Monday, October 23, 2006

کيا آج چاند نظر آئے گا ؟

ميں نے 3 اکتوبر کو روئتِ ہلال کے متعلق لکھا تھا ۔ آج ميں اجرامِ فلکی کے علم کے مطابق حاصل کی گئی اشکال پيش کر رہا ہوں ۔ فيصلہ قارئين خود کريں کہ چاند کب نظر آئے گا ۔
۔
اُوپر والی تصوھر 23 اکتوپر کی صورتِ حال دکھاتی ہے ۔ دعویٰ يہ ہے کہ ايک فيصد چاند نظر آتا ہے
۔
۔
درميان والی 24 اکتوبر کی صورتِ حال دکھاتی ہے اور دعویٰ ہے کہ 4 فيصد چاند نظر آتا ہے
۔
۔
نيچے والی تصوير 25 اکتوبر کی صورتِ حال دکھاتی ہے اور دعویٰ ہے کہ 9 فيصد چاند نظر آتا ہے

2 Comments:

At 10/23/2006 09:00:00 PM, Anonymous Anonymous said...

جناب چاند تو نظر نہیں آیا پھر کیا فیصلہ کرنا!!!

 
At 10/24/2006 07:22:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

شعيب صفدر صاحب
ميں نے بتانے کی کوشش کی تھی کہ انسان کا علم خواہ کتنا ہی ترقی کر جائے محدود ہی رہے گا جب تک کہ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی اسے مکمل نہ کر دے ۔ اسلئے ہميں اللہ اور اس کے رسول صلعم کے بتائے ہوئے کو اٹل سمجھنا چاہيئے ۔
رياضی کے طريقہ سے چاند ايک فيصد نظر آ رہا تھا جب کہ يہی دعویٰ کرنے والوں کی مہيّا کردہ تصوير ميں چاند نظر نہيں آ رہا تھا ۔ اللہ نے مہربانی کی کہ پير کو مغرب کے وقت مطلع بالکل صاف تھا جس سے شک کی کوئی گنجائش نہ رہی

 

Post a Comment

<< Home