Wednesday, May 25, 2005

ایک پہیلی

شعیب صفدر صاحب کی پہیلی کا جواب تو یہ ہے تلا نہ تھا
یعنی جوتے کا تلا نہ تھا اور سموسہ تلا ہوا نہ تھا
ایک اور ہو جائے۔ کیا خیال ہے ؟
برہمن نہایا کیوں نہیں ؟ دھوبن پٹی کیوں ؟ یعنی دھوبن کی پٹا ئی کیوں ہوئی

3 Comments:

At 5/26/2005 02:13:00 PM, Blogger Shoiab Safdar Ghumman said...

ہار مانی جناب

 
At 12/06/2005 03:37:00 PM, Anonymous Anonymous said...

دھوبن نے سارا پانی گرا دیا تھا

 
At 12/07/2005 11:11:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

نعیم راجہ صاحب نے 5 دسمبر کو اردو سیّارہ پر کئی دو سخنے اور ان کے جواب لکھ دیئے تھے ۔ ان میں یہ بھی تھا ۔ صحیح جواب ہے ۔ دھوتی نہ تھی ۔

 

Post a Comment

<< Home