Tuesday, June 27, 2006

دیر سے دے جو مرغا بانگ

ہمارے پڑوسی نے دو ماہ پیشتر ایک مرغا پال لیا ۔ وہ رات گیارا بجے بانگیں دینا شروع کر دیتا ہے اور میری نیند خراب کر دی ۔ یہی کچھ کم نہ تھا کہ میرے چھوٹے بھائی کو کسی نے مرغا تحفہ دے دیا ۔ دونوں میں بانگوں کا مقابلہ جاری ہوا اور میری نیند اور چین حرام ۔ میں نے بھابھی کو پیشکش کی کہ اس نسل کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے ۔ میں اسےذبح کر دیتا ہوں کھانے میں لُطف آئے گا ۔ جواب ملا کہ دینے والے نے وعدہ لیا تھا کہ اِسے ذبح نہیں کرنا ۔ یا میرے مولا تیرے یہ مجبور بندے کدھر جائیں ؟ سنا ہے کِسی زمانہ میں مرغا دوپہر یا آدھی رات کو بانگ دے تو اُسے ذبح کر دیا جاتا تھا ۔ اب تو جانور بھی آزاد ہیں جو چاہیں سو کریں ۔
*
*
*
*
*
* بلاگسپاٹ نہ کھول سکنے والے قارئين ميرا يہ بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر کھوليں http://iftikharajmal.wordpress.com میرا انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر پڑھيئے Hypocrisy Thy Name - - http://hypocrisythyname.blogspot.com - - یہ منافقت نہیں ہے کیا بلاگسپاٹ نہ کھول سکنے والے قارئين میرا انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر کھوليں http://iabhopal.wordpress.com

0 Comments:

Post a Comment

<< Home