Monday, July 03, 2006

اے اِنسان

سورة 82 سُورة الْإِنْفِطَار آيات 1 تا 6 اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْ ہ وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْ ہ وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ہ وَ اِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ہ عَلِمَتْ نَفْسً مَّا قَدَّمَتْ وَأخَّرَتْ ہ يَا أيُّھَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ترجمہ جب آسمانی کُرّے پھَٹ جائیں گے اور جب سیّارے گِر کر بِکھر جائیں گے اور جب سمندر [اور دریا] اُبھر کر بہہ جائیں گے اور جب قَبریں زیر و زبَر کر دی جائیں گی تو ہر شخص جان لے گا کہ کیا عمل اُس نے آگے بھیجا اور [کیا] پیچھے چھوڑ آیا تھا ۔ اے انسان ۔ تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا * بلاگسپاٹ نہ کھول سکنے والے قارئين ميرا يہ بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر کھوليں http://iftikharajmal.wordpress.com میرا انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر پڑھيئے Hypocrisy Thy Name - - http://hypocrisythyname.blogspot.com - - یہ منافقت نہیں ہے کیا بلاگسپاٹ نہ کھول سکنے والے قارئين میرا انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر کھوليں http://iabhopal.wordpress.com

0 Comments:

Post a Comment

<< Home