Wednesday, September 06, 2006

تبديلی عنوان انگريزی بلاگ

پچھلے ايک سال کے دوران کئی قارئين نے رائے دی کہ ميرے انگريزی بلاگ کا عنوانHypocrisy Thy Name زيادہ تر مضامين سے مطابقت نہيں رکھتا چنانچہ قارئين کی خواہش کے مدِ نظر ميں نے اس کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جو کہ 10 ستمبر کو ہے اس کا عنوان تبديل کرنے کا فيصلہ کيا ۔
۔
نيا عنوان ہے
۔
Reality Is Often Bitter – حقائق عموماً تلخ ہوتے ہيں ۔
البتہ ربطہ يا يو آر ايل پرانا ہی رہے گا يعنی http://hypocrisythyname.blogspot.com

4 Comments:

At 9/06/2006 11:31:00 PM, Blogger Unknown said...

بہت خوب عنوان دیا ہے آپ نے اللہ مبارک کرے۔
بلاگ کی دوسری سالگرہ پر میری طرف سے دلی مبارک باد قبول کیجیئے۔

 
At 9/08/2006 06:15:00 AM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

منير احمد طاہر صاحب

شکريہ

 
At 9/13/2006 10:37:00 PM, Blogger urdudaaN said...

نیا عنوان اچّھا ہے۔ آپ کے بلاگ کے دو سال مکمّل کرلینے پر دلی مبارکباد۔
آپ اُس میں بیلاگ "تلخ حقائق" لکھتے رہیں گے یہی امید ہے۔

 
At 9/14/2006 08:21:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

اُردودان صاحب
شکريہ اور ميرے لئے دعا کيا کيجئے

 

Post a Comment

<< Home