What Am I * * * * * * * * * * * * * * میں کیا ہوں
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
6 Comments:
ایسی نیند طالب علمی کے زمانے میں آتی تھی، اب تو نیند اڑھی اڑھی سی رہتی ہے۔
افتخار صاھب، معاف کیجیے گا اگلے کچھ روز شأید نہ آ پأوں کچھ مصروفیت ہو گٔی ہے ۔ یکے بعد دیگرے دو پروگرام آن پڑے ہیں کمیونٹی میں جن کا ذمہ دار مجھے بنایا گیا ہے ۔ ان میں سے ایک کا اشتہار ملاحظہ ہو۔
http://www.fianb.com/announcements.htm
جس شہر میں میں رہتا ہوں ، یہاں مسلمانوں کے بہت نازک حالات ہیں۔ نیٔ نسل برے راستے کو اپنأے ہوے ہے۔ ابھی کویٔ دو سال سے اک کوشش کر رکھی ہے کہ کسے عالم یا امام کو دعوت دیتے ہیں کہ آ کر ہمارے شہر میں کچھ وقت گزارے اور لوگوں کو دین کی باتیں سکھاۓ۔ ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی ہمت دلاتے ہیں کے اس موقعے سے فأدہ اٹھاؤ۔ آپ اللہ تعالی سے دعا کریں کہ یہ چھوٹا سا فعل اس کی بارگاہ میں قبول ہو
ابو حليمہ صاحب
بات ٹھيک ہے بچن اور پھر لڑکپن کی نيند کے کيا کہنے ۔ اور آجکل کے حالات تو ويسے ہی آرام اور چَين کے دُشمن ہيں ۔
آللہ آپ کو اپنے نيک مقاصد ميں کامياب کرے ۔ آمين ۔ اگر ميرا قيافہ درست ہے تو آپ زکريا کے بلاگ پر درويش کے نام سے تبصرہ نہيں کيا کرتے تھے ؟ آپ کا لکھنے کا سٹائل بالکل وہی ہے ۔
آپ شاید صحیح کہ رہے ہیں۔ پچھلے سال میں نے زکریا کے بلاگ پر کچھ تبصرے کیے تھے۔ اگر کسی اور نے درویش نام سے تبصرے نہ کیے ہوں تو وہ میں ہی تھا۔ جب سے میرے بیٹی پیدا ہویٔ ہے تو میں ابو حلیمۃ کے نام سے تبصرہ کرتا ہوں۔
ابوحليمہ صاحب
ماشاء اللہ حليمہ پيارا نام ہے ۔ اللہ آپ کی بيٹی کو سدا صحتمند اور خوش رکھے ۔ آمين ۔
الحمدللہ ۔ اللہ کی کرم نوزی ہے کہ مجھے يہ وصف عطا کيا کہ کسی شخص کو اس کی تحرير سے پہچان سکوں
سب کچھ ديا ہے اللہ نے مجھ کو ميری تو کوئی بھی چيز نہيں ہے
يہ کرم ہے ميرے اللہ کا مجھ ميں تو ايسی کوےی بات نہيں ہے
آمین۔ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں، یہ بات تب تک صحیح طرح سمجھ میں نہ آٔی تھی جب تک اللہ نے بیٹی سے نواز نہ دیا۔ میری زندگی کے کیا کیا مسٔلے حل ہؤے اب تک ، گنوانا تو بےکار ہے پر ایمان اور پختہ ہوا جاتا ہے کہ واقعی اللہ بیٹیوں کی شکل میں اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے۔
ابو حليہ صاحب
بلا شُبہ بيٹياں اللہ کی رحمت ہوتی ہيں
Post a Comment
<< Home