اہم اعلان
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
2 Comments:
آپ کے اس نئے لنک تک رسائی ممکن نہیں ہے، ذرا دیکھیں اسے
ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب
ميرا اس وقت جو زندہ بلاگ ہے اُس کا يو آر ايل ہے
http://www.theajmals.com/
اور وہ کھلتا ہے اور اس پر آپ نے ابھی کل ہی تبصرہ بھی کيا تھا
يہ بلاگر پر ميں نے 2005ء ميں بلاگ بنايا تھا ۔ کل ميں نے صرف اس پر کچھ تبديلی اسلئے کی تھی کہ بلاگر والوں نے کہا تھا اگر نہيں رکھنا چاہتے تو حذف کر ديا جائے گا اور ميں اسے گنوانا نہيں چاہتا ۔ ميری موجودہ اپنی ڈومين کا سرور امريکہ ميں ہے ۔ کيا پتہ کل کو بند کر دی جائے ۔ اسلئے بلاگر کو ميں کھونا نہيں چاہتا
Post a Comment
<< Home