Friday, September 15, 2006

عوامی بہبود کاری

ہماری حکومت عوامی بہبود کے بُلند بانگ دعوے اور وعدے کرتی ہے مگر عوامی بہبود کا کوئی کام نہيں کرتی ۔ البتہ اگر کوئی قرضہ دينے والا ادارہ عوامی بہبود کی شرط عائد کر دے تو جو عوامی بہبود کے پراجيکٹ کا حال ہوتا ہے وہ ان چھ خاکوں ميں واضح کيا گيا ہے ۔ * بلاگسپاٹ نہ کھُلنے کی صورت ميں مندرجہ ذيل رابطہ اپنے چرند [Browser] ميں لکھ کر کھولئے http://www.pkblogs.com/iftikharajmal
۔
۔
يا اسے مندرجہ ذیل رابطہ پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چرِند ميں لکھ کر بھی ديکھ سکتے ہيں http://iftikharajmal.wordpress.com ۔
میری انگريزی کی مواصلاتی بياض حقائق عموماً تلخ ہوتے ہيں ۔ ۔ Reality is Often Bitter مندرجہ ذیل روابط ميں سے کسی ايک پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چرِند ميں لکھ کر پڑھيئے ۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home