Sunday, September 10, 2006

ميری انگريزی ميں بياض کے دو سال

الحَمْدُللہ ميری انگريزی ميں لکھی جانے والی بياض جس کا عنوان حقائق عموماً تلخ ہوتے ہيں Reality is Often Bitter ہے اور پہلے عنوان يہ منافقت نہيں ہے کيا Hypocrisy Thy Name تھا نے آج 2 سال مکمل کرلئے ہيں ۔ پہلے سال ميں اِسے 4755 قارئين نے زيارت کا شرف بخشا تھا جبکہ دوسرے سال ميں 10977 قارئين نے زيارت کا شرف بخشا ہے يعنی کُل 15732 قارئين ہوئے ۔
سب قارئين کا بہت بہت شکريہ ۔

3 Comments:

At 9/10/2006 04:45:00 PM, Blogger میرا پاکستان said...

بلاگ کي دوسري سالگرہ مبارک ہو۔ خدا کرے زورِ قلم اور زيادہ

 
At 9/10/2006 06:49:00 PM, Blogger Attiq-ur-Rehman said...

مبارک ہو۔

 
At 9/11/2006 02:03:00 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

افضل صاحب
اور
عتيق الّرحمٰن صاحب

شکريہ

 

Post a Comment

<< Home