What Am I * * * * * * * * * * * * * * میں کیا ہوں
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
4 Comments:
آپ کے لئے بهی اللّه تبارک تعالی رمضان مبارک کرے ـ
آمین
اس کے علاوه ایک تکنیکی بات
که
آپ نے اس پوسٹ پر جو امیج کا لنک دیا هے اس میں کیا بات هے که
میں نے جو اردو بلاگروں کي فیڈوالا پیج بنایا هے اس کی ساری تحاریر آپ کے امیج کا لنک بن گئی هیں؟؟
اس امیج سے اوپر والی تحاریر تو ٹهیک هیں مگر نیچے والي
ساری لنک هو گئی ہيں
خاور صاحب
مبارک کا شکريہ ۔ ربِّنا بارک فِيک ۔
يہ لنک والا مسئلہ ميری سمجھ ميں نہين آيا ۔ يہ بلاگر ڈومين کی خرابی لگتی ہے ۔ اُردو بلاگروں کی فيڈ والے صفحہ کا يو آر ايل ديجئے تو ميں خود چيک کرتا ہوں کہ شائد مسئلہ کچھ سمجھ ميں آ جائے
جی جناب یه هے لنک
http://khawar.riereta.net/urdu/
خاور صاحب
ميرے ساتھ ايسا کوئی واقعہ پيش نہيں آيا ۔ ہو سکتا ہے کہ بلاگر ميں کوئی خرابی ہو جو اب ٹھيک ہو گئی ہے
Post a Comment
<< Home